اسلام آباد پولیس کے ایس ایچ او نے پتنگ بازی روکنے میں ناکامی پر انوکھا اعلان کردیا
اگر بچہ پتنگ بازی کرتے پکڑا گیا تو ’’ باپ‘‘ پر پرچہ دوں گا اور روڈ پر جوتے ماروں گا، اشفاق وڑائچ کا مسجد کے اسپیکر پر اعلان
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.