Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

چائنز کمپنی نے تربیلہ غازی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا

پانچواں توسیعی منصوبہ پر کام سیکیورٹی خدشات کے سبب بند کیا گیا ہے، حکام
شائع 26 مارچ 2024 10:58pm

چائنز کمپنی نے ہری پور میں تربیلہ غازی 1530 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے حامل پانچواں توسیعی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا۔

منصوبے کے حکام کے جاری کردہ آفس آرڈر میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چائنز کمپنی نے بجلی کی پیداوار کے حامل تربیلا غازی منصوبہ غیر معینہ مدت کے لئے بند کیا ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ منصوبہ غیر معینہ مدت کے لئے بند کیا گیا ہے۔ چائنز کمپنی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

china

پاکستان

electricity

KPK