Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

گورنرسندھ کی نجی اسپتال آمد، نصیر سومرو کی عیادت کی

نصیرسومروکی دیکھ بھال میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے گی، گورنر
شائع 21 مارچ 2024 06:45pm

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے گلستان جوہرکے نجی اسپتال میں ایشیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی عیادت کی۔

کامران ٹیسوری نے ڈاکٹرزسےعلاج معالجہ کی سہولیات کے بارے میں دریافت کی۔

گورنرسندھ نے کہا کہ نصیر سومرو کی دیکھ بھال میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، گورنر سندھ نے نصیر سومرو کو چیک بھی دیا۔

نصیر سومرو نے ماہانہ مالی تعاون پر گورنر سندھ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

MQM

Sindh government

MQM Pakistan

Kamran Khan Tessori