Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب کی 19 پبلک یونیورسٹیوں میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز سینـڈیکیٹ کے ممبرز مقرر

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد پنجاب یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ کے ممبر مقرر
شائع 20 مارچ 2024 06:08pm

پنجاب کی 19 پبلک یونیورسٹیوں میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو سینـڈیکیٹ کا ممبرز مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد پنجاب یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ کے ممبر ہونگے۔

پنجاب کی 19 پبلک یونیورسٹیوں میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو سینـڈیکیٹ کا ممبرز مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد پنجاب یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ کے ممبر ہونگے۔

جسٹس شجاعت علی خان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، جسٹس علی باقر نجفی یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سینڈیکیٹ کے ممبر مقرر ہوگئے۔

مس جسٹس عالیہ نیلم لاہور کالج فار ویمین یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ ممب، جسٹس عابد عزیر شیخ یونیورسٹی آف ایجویکشن کے ممبر مقرر ہوگئے۔

جبکہ جسٹس صداقت علی خان پیر مہر علی شاہ ایگریکلچر یونیورسٹی روالپنڈی کے سینڈیکیٹ کے ممبر بن گئے۔

Lahore High Court

Punjab University