Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سینیٹ انتخابات : امیدواروں کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کا فیصلہ آج ہوگا

امیدوار 21 مارچ تک الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف ایپل ٹربیونل سے رجوع کر سکتے ہیں
شائع 20 مارچ 2024 08:50am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن امیدواروں کے کاغذات منظور یا مسترد کرنے کا فیصلہ آج کرے گا۔

امیدوار 21 مارچ تک الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ایپل ٹربیونل سے رجوع کر سکتے ہیں۔

ایپلیٹ ربیونل 25 مارچ تک ان اپیلوں پر فیصلے سنائے گا۔

ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد بلال حسن اپیلوں پر فیصلے سنائیں گے۔

ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔

Pakistan Politics

Senate of Pakistan

Election 2024