Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلےکی شدت 3.6 اور گہرائی 75 کلو میٹر تھی،زلزلہ پیما مرکز
شائع 19 مارچ 2024 10:04pm

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےزلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی کے حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ اس کی گہرائی 75 کلو میٹر تھی۔

جبکہ زلزلے کا مرکزژوب سے 113 کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا۔

بلوچستان

earthquake

Met Office

DG met office