Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیفاورلڈکپ: قومی فٹبال ٹیم کےکپتان کاشائقین کے نام پیغام

امید ہےزیادہ شائقین میچ میں شرکت کریں گے،عیسی سلیمان
شائع 19 مارچ 2024 08:20pm

فیفاورلڈ کپ کوالیفائرزراؤنڈ2 میں پاکستان کا مقابلہ اردن سے ہوگا، میچ سے قبل قومی فٹبال ٹیم کےکپتان نےشائقین کے نام پیغام جاری کیا۔

قومی فٹبال ٹیم کےکپتان عیسی سلیمان نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں ٹیم جوائن کرکےخوشی ہورہی ہے، ٹیم بھرپورٹریننگ کررہی ہے، امید ہےزیادہ شائقین میچ میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور اردن کا ہوم میچ 21 مارچ کواسلام آباد میں شیڈول ہے۔ میچ دوپہر 2 بجے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگا، جبکہ دوسرا میچ اردن میں 26 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان

FIFA

Jordan

FIFA world cup