Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگی لی

درخواست میں جلسہ کے لیے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں ہیں۔
شائع 18 مارچ 2024 08:38pm

پی ٹی آئی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسہ عام کے لیے درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نے درخواست میں 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب یا 30 مارچ کو جلسہ عام کرنے کی اجازت مانگی ہے۔

تحریک انصاف نے جلسے کی درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامر مسعود مغل نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو دی ہے۔ پی ٹی آئی نے درخواست میں جلسہ عام کےلیے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں۔

تحریک انصاف نے درخواست میں کہا ہے کہ تینوں میں کسی بھی جگہ جلسے کی اجازت دی جائے

pti

اسلام آباد

pti leaders

Application

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)

PTI Committee