Aaj News

ہفتہ, مارچ 29, 2025  
29 Ramadan 1446  

دادو : والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ دادو کے گاؤں سومرتیونو میں پیش آیا
شائع 17 مارچ 2024 07:50am
فوٹو۔۔فائل
فوٹو۔۔فائل

دادو میں والد کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

واقعہ دادو کے گاؤں سومرتیونو میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی شناخت فائزہ چانڈیو کے نام سے ہوئی۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ بچی کا والد پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔

sindh

Murder

Sindh Police