Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ

چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:41pm

پاکستان میں 2024 کا پولیو کا دوسرا کیس بھی بلوچستان سے سامنے آگیا پولیو کا دوسرا کیس چمن سے سامنے آیا ہے۔

چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا، 29 فروری کو بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں 2024 کا پولیو کا پہلا کیس ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ روز رپورٹ ہوا تھا۔

بلوچستان

Polio

Polio Virus

polio team

Polio Vaccination Campaign