پاکستان شائع 02 اگست 2024 07:08pm بلوچستان کے 2 اضلاع میں پولیو کے دو نئے کیس رپورٹ ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 11 ہوگئی
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 05:58pm ٹانک: نامعلوم افراد کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، اہلکار زخمی رواں سال پولیو ٹیموں کی سیکورٹی پر 4 حملے ہوئے ہیں جن میں 4 اہلکار زخمی جبکہ ایک جاں بحق ہوا ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 29 جون 2024 08:31pm یکم جولائی سے ملک بھر کے 41 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگا 95 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
پاکستان شائع 30 مئ 2024 10:08pm ملک۔ میں مزید چار پولیو نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی کراچی کے دو کوئٹہ، کوہاٹ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
▶️ پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:22pm پولیو ورکر میاں بیوی کی محبت کی انوکھی داستان میاں بیوی کشتی کا سفر طے کرتے ہوئے دور دراز علاقوں میں بچوں کو قطرے پلانے جاتے ہیں
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:48pm اوکاڑہ ایوب پارک میں 2 خواتین کا پولیو ٹیم پر حملہ وقوعہ کا مقدمہ تھانہ اے ڈویژن میں درج کرلیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 10:21am ملک کے 91 اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2024 07:33pm ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق پولیو وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 06:46pm ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، وزارتِ قومی صحت رواں سال 83 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 08:08pm ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا 26 اضلاع میں 8 اشارعیہ 8 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:41pm ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 08:43pm رواں کا پہلا پولیو کیس بلوچستان میں رپورٹ 3 سال بعد بلوچستان میں پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان شائع 13 فروری 2024 04:44pm سبی اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:27am کراچی سمیت ملک کے 9 اضلاع سے 9 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق تمام نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 01:14pm کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور اہلکار زخمی پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 10:13am خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا مہم کیلئے7 ہزار681 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 03:28pm بمبار نے 25کلوگرام باردو سے بھری گاڑی ٹرک سے ٹکرائی، ڈی آئی جی 'پولیس اہلکار ٹرک کے نیچے آکر شہید ہوا'
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 11:52am پشین میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق پولیس اہلکار پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور تھا