Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹانک: پولیس گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

فائرنگ کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن
شائع 05 مارچ 2024 11:31am
فوٹو ۔۔۔ فائل
فوٹو ۔۔۔ فائل

ٹانک میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق حملے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔

تفصیلات بتاتے ہوئے پولیس کا کہنا تھا کہ جنڈولہ دولت کورونہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا۔

خیبر پختونخوا

KPK Police

KP Law and Order Situation