ندیم افضل چن گورنر پنجاب کی دوڑ سے باہر
پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ کر لئے
پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں
ندیم افضل چن کی جگہ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سابق مشیر چوہدری ریاض کو گورنر پنجاب کی دوڑ میں شامل کرلیاگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی پی کیجانب سے مخدوم احمد، قمرزمان کائرہ ،چوہدری ریاض کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی صدارتی الیکشن کے بعد گورنر پنجاب و کے پی کے ناموں کا اعلان کرے گی۔
punjab
PPP
governor punjab
مقبول ترین
Comments are closed on this story.