Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

9 مئی کیس میں مطلوب ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کیا گیا
شائع 02 مارچ 2024 02:14pm
عالیہ شہزاد
عالیہ شہزاد

** پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے وطن واپسی پرگرفتارکر لیا گیا۔**

عالیہ شہزاد پولیس کو 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب تھیں۔

سرور روڈ پولیس نے لاہور ائرپورٹ سے گرفتاری کے بعد عالیہ شہزاد کو تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا ہے ۔

عالیہ شہزاد تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ میں نامزد تھیں ۔

pti

9 May Cases

Alia Shehzad