Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اے این پی رکن اسمبلی نے پارٹی ہدایات کیخلاف ووٹ دے دیا

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ارباب عثمان نے وزیراعلیٰ کیلئے ڈاکٹر عباد کو ووٹ دے دیا
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 07:48pm

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رکن اسمبلی ارباب عثمان نے پارٹی صدر کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔

اے این پی کے رکن اسمبلی ارباب عثمان بھی وزیر اعلیٰ کے ووٹ کے لیے اپوزیشن کے ساتھ لابی میں چلے گئے۔

اے این پی کے مرکزی صدر نے وزیر اعلیٰ کے انتخابات میں حصہ لینے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا جبکہ ارباب عثمان نے ڈاکٹر عباد کو ووٹ دے دیا۔

KPK Assembly

ANP

CM KP

arbab usman