پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 07:48pm اے این پی رکن اسمبلی نے پارٹی ہدایات کیخلاف ووٹ دے دیا خیبرپختونخوا اسمبلی میں ارباب عثمان نے وزیراعلیٰ کیلئے ڈاکٹر عباد کو ووٹ دے دیا