پنجاب کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی
پنجاب کے شہر قصور ، ننکانہ صاحب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
قصور ، ننکانہ صاحب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو شہری خوف زدہ ہوگئے۔
زلزکے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل گئے۔
نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر، اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز شیخوپورہ سے 5 کلومیٹر جنوب میں اور گہرائی 45 کلو میٹر تھی۔
earthquake
punjab
Met Office
مقبول ترین
Comments are closed on this story.