Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وہاب ریاض کو نیا ٹاسک دے دیا گیا

چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر وہاب ریاض نے رابے شروع کردیے، ذرائع
شائع 24 فروری 2024 03:02pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے غیرملکی کوچز کا ٹاسک چیف سلیکٹر وہاب ریاض کو دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض نے اس حوالے سے غیرملکی کوچز سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تھی۔

محمد حفیظ کی ڈائریکٹر شپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ میں وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں گرین شرٹس کو چار ،ایک سے ناکامی ہوئی تھی

محمد حفیظ نے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شکستوں کا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دیا، مگر کیوں؟

محمد حفیظ نئے چئیرمین پی سی بی کو آج شکستوں پر صفائی پیش کریں گے

PCB

Wahab Riaz

Muhammad Hafeez

mohsin naqvi