Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم: ایف آئی اے نے عمران ریاض اور اسد طور کو کل طلب کرلیا

اسد طور کو سائبر کرائم اسلام آباد، عمران ریاض کو سائبر کرائم لاہور میں پیش ہونے کا حکم
شائع 22 فروری 2024 03:21pm

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض اور اسد طور کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کل طلب کرلیا۔

ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ایف آئی اے کی جانب سے عمران ریاض اور اسد طور کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے دونوں کو کل طلب کیا گیا ہے۔

اسد طور کو سائبر کرائم اسلام آباد جبکہ عمران ریاض کو سائبر کرائم لاہور میں 11 بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

FIA

اسلام آباد

Asad Toor

Journalists

Federal Investigation Agency

imran riaz khan

Imran Riaz

social media campaign

Social media campaign against judges