Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

روسی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

افغانستان اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
شائع 20 فروری 2024 10:55pm
فوٹو ۔۔۔ فائل
فوٹو ۔۔۔ فائل

‏پاکستان میں تعینات روسی سفیرالبرٹ خوریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔

روسی سفیر اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر مشاورت ہوئی۔

سربراہ جے یو آئی اور البرٹ خوریف کی ملاقات میں پاک روس دو طرفہ تعاون کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

russia

afghanistan

USA

RUSSIAN PASSPORT