Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
شائع 19 فروری 2024 09:51pm

گلگت بلتستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ہنزہ اوراسکردو میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے غذر اوردیا میر میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی شدت 5.0ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔

گلگت بلتستان

earthquake