جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا۔
رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق 7 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤٹ خسارہ 1.1 ارب ڈالر رہا۔
اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے مزید بتایا کہ گزشتہ مالی سال 7 ماہ میں خسارے کی مالیت 3.8 ارب ڈالر تھی۔
economic crisis
pakistan stock exchange
Exports
dollar vs rupee
import export
مقبول ترین
Comments are closed on this story.