کاروبار شائع 04 ستمبر 2024 08:21pm آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ستمبر کے درآمدی کارگو مؤخر کردیے، اوگرا اکتوبر میں 3 کارگو کو منظم یا منسوخ کیا جائے گا، ترجمان اوگرا
کاروبار شائع 30 اگست 2024 10:59pm وزارت خزانہ کی ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری، ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ایف بی آر محصولات، نان ٹیکس آمدنی، مالی ذخائر اور روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا
▶️ پاکستان شائع 30 جولائ 2024 09:39pm سرد پہاڑوں میں کاشت ہونیوالے جاپانی پھل کی پاکستان کے گرم میدانی علاقوں میں کاشت کسان نے فصل کیسے اور کتنی لاگت میں کاشت کی ؟
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 08:25pm 126 ممالک کے سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو 24 گھنٹوں میں ویزا جاری کیے جائیں گے، وزیراعظم ویزا پالیسی میں نرمی کے فیصلے سے پاکستان بیرون ممالک کے افراد کی لئے کاروبار اور سیاحت کے حوالے سے ایک پر کشش مقام بن جائے گا، شہباز شریف
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 11:17am وزیرِاعظم نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا گزشتہ مالی سال ملکی برآمدات 30 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
کاروبار شائع 13 اپريل 2024 10:09am جنوری میں آئی ٹی برآمدات 12.4 فیصد کم ہوکر 265 ملین ڈالر رہ گئیں آئی ٹی کا شعبہ سماجی و اقتصادی اشاریوں کو بہتر بنانے میں مدد کرسکتا ہے، آئی ٹی برآمد کنندہ نعمان سعید
کاروبار شائع 07 اپريل 2024 08:03am برآمدات بڑھانا ہوں گی، معاشی نمو کیلئے ڈالر ضروری ہے، ڈالر ختم تو نمو ختم، وزیر خزانہ حکومت کی کوشش ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک آئی ایم ایف کے ساتھ نیا معاہدہ ہوجائے، محمد اورنگزیب
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 01:04pm پیداواری صلاحیت میں اضافے کے ساتھ برآمدات کو بڑھانا ہے، وفاقی وزیر خزانہ ٹیکس نظام میں ڈیجیٹائزیشن ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 12:23pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کا دوسرا دور، پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر پلان طلب اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے دوسرے جائزے پر مذاکرات اٹھارہ مارچ تک جاری رہیں گے
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 10:15am پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی ڈھائی ہزار فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے
کاروبار شائع 02 مارچ 2024 12:10am ہنڈائی نے پاکستان میں پہلی لگژری الیکٹرک کار لانچ کردی ہنڈائی آئی او این آئی کیو 5 کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے
کاروبار شائع 01 مارچ 2024 07:26pm برآمدات بڑھ گئیں، تجارتی خسارہ 8 ماہ میں 30 فیصد کم ہوگیا 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 14.87 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات
کاروبار شائع 19 فروری 2024 04:31pm جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی
کاروبار شائع 26 جنوری 2024 04:50pm ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی
کاروبار شائع 21 جنوری 2024 11:42pm کراچی: معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے آئی پی او سمٹ کا انعقاد وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر سمیت کیپیٹل مارکیٹ سے وابستہ افراد نے تجاویز پیش کیں
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 11:09pm تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لا رہا تھا، پی ٹی آئی حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، سینیٹر وقار احمد سب سے بڑا مسئلہ پالیسیوں کا تسلسل نہ ہونا ہے، جو بھی حکومت آتی ہے وہ پالیسیاں تبدیل کرتی ہے، رہنما ن لیگ
کاروبار شائع 12 جنوری 2024 08:53pm سرحد پار تجارت کو زیادہ مؤثر بنانے کیلئے قواعد میں ترمیم بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ رولز میں ترمیم کردی گئی
کاروبار شائع 01 جنوری 2024 10:00pm گوشت برآمد کرنیوالی پاکستانی کمپنی نے جنوبی ایشیا میں نئی ٹیکنالوجی کا اعزاز حاصل کرلیا کمپنی کا دعویٰ ہے کہ خطے کی واحد کمپنی ہے جو یہ خاص ٹیکنالوجی کی مالک ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 05:58pm حکومت کا آئندہ ماہ سے ’کنٹریکٹ بیسڈ اسمارٹ فون پالیسی‘ کا اعلان دوسرے ممالک کا سفر کرنیوالے افراد کو آسان اقساط پر جدید ترین ماڈل کے فون ملیں گے، وفاق وزیر عمر سیف
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 07:47pm پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا متعارف کرا دیا سرمایہ کار دوست ویزا سروس کا مقصد بین الاقوامی کاروباری افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے
کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 07:11pm کراچی: ایس ایس جی سی نے صنعتوں کی گیس کاٹنا شروع کردی گیس کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج پر ہمیں بلیک میل کیا جارہا ہے، صنعتکار
کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 06:20pm ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ، مجموعی شرح 42.68 فیصد تک پہنچ گئی ایک ہفتے میں 15 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
کاروبار اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 08:31pm ’وژن پاکستان 100 ارب ڈالر کی برآمدات کا راستہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا‘ انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل اجلاس میں صنعتی گروپوں کے سی ای او ز کی شرکت
کاروبار شائع 01 دسمبر 2023 05:10pm ’پاکستان سے یو اے ای کو گوشت کی ایکسپورٹ پر پابندی میں 6 ماہ کی توسیع‘ یو اے ای پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی کے معاملے میں مدد کرے گا، قونصل جنرل دبئی
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 01:06pm حکومت کا ممنوعہ اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ممنوعہ اشیاء پر پابندی سے متعلق اعلی سطحی کمیٹی بنا دی گئی، ذرائع
کاروبار شائع 21 نومبر 2023 10:54pm برآمد کی اجازت سے ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں چینی کی برآمد کا فیصلہ نہ ہوسکا