Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

لاہور ہائیکورٹ سے صنم جاوید کے شوہر کی ضمانت منظور

عتیق ریاض کو پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں گرفتارکیا تھا۔
شائع 19 فروری 2024 01:42pm

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاویدکے شوہرعتیق ریاض کی ضمانت منظورکرلی ۔

ضمانت جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےمنظورکی۔

عتیق ریاض کو پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں گرفتارکیا تھا۔

پولیس نے عتیق ریاض کے خلاف تھانہ سرور روڑپولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت منظور کرلی۔ ؎

pti

Lahore High Court

9 May

sanam javed