Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

احتساب عدالت میں محمد بشیر کی جگہ نئے جج تعینات

ناصرجاوید رانا کی تقرری 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 10:21am

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جگہ نئے جج کو تعینات کردیا گیا۔

جج محمد بشیر کی جگہ اب ناصرجاوید رانا جج احتساب عدالت اسلام آباد میں فرائض سرانجام دیں گے۔

وزرات قانون نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ناصرجاوید رانا کی تقرری 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دوبارہ چھٹیوں کی درخواست دے دی

ْجج محمد بشیر کی چھٹی پر جانے کی ایک اور کوشش ناکام

وہ 23 جنوری2027 تک احتساب عدالت نمبر1خدمات سرانجام دیں گے۔

واضح رہے کہ محمد بشیر ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں پر ہیں

اسلام آباد

NAB Court

Judge Muhammad Bashir