پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 10:21am احتساب عدالت میں محمد بشیر کی جگہ نئے جج تعینات ناصرجاوید رانا کی تقرری 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔
پاکستان شائع 10 فروری 2024 11:59am 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالتی عملہ اڈیالہ جیل میں تاریخ ڈال کر واپس روانہ ہوگیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 02:44pm جج محمد بشیر کی چھٹی پر جانے کی ایک اور کوشش ناکام محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کو سزا سُنائی ہے
پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:17pm احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دوبارہ چھٹیوں کی درخواست دے دی جج نے صحت کو وجہ بتاتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 01:00pm ’عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا‘ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13pm توشہ خانہ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا 342 کے تحت بیان قلمبند، جج کی طبیعت خراب ہوگئی جج محمد بشیر طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، ریفرنس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13am توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا عدالت کل عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرے گی
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:13pm توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہان کی شہادت قلمبند کی جا چکی ہے
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:12pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 09:16pm احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی دوران سماعت طبیعت ناساز بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے جج محمد بشیر کی طبعیت ناساز ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:09pm توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 10:29pm توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کیلئے نئی تاریخ مقرر احتساب عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی نقول اور دیگر ضروری دستاویزات فراہم کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:39pm راولپنڈی میں فائرنگ سے ٹریفک جام، جج محمد بشیر کی گاڑی گزر چکی تھی، پولیس پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم شایان کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا