Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان منظر عام پر آگئے، ضمانت منظور

9 مئی واقعے کے بعد عاطف خان روپوش ہوگئے تھے
شائع 14 فروری 2024 06:39pm
فوٹو ۔۔ فائل
فوٹو ۔۔ فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان منظر عام پر آگئے، ضمانت بھی مںظور ہوگئی۔

9 مئی واقعے کے بعد عاطف خان روپوش ہوگئے تھے۔

رشکئی انٹر چینج پر کارکنان نے عاطف خان کا والہانہ استقبال کیا۔

کارکنان نے عاطف خان پر پھول نچھاور کرکے استقبال کیا۔

انتخابات میں عاطف خان مردان سے قومی اسمبلی کی نشست جیت گئے ہیں۔

 مردان : رشکئی انٹر چینج پر کارکنان نے عاطف خان کا والہانہ استقبال کر رہے ہیں، تصویر آج نیوز
مردان : رشکئی انٹر چینج پر کارکنان نے عاطف خان کا والہانہ استقبال کر رہے ہیں، تصویر آج نیوز

پی ٹی آئی رہنما ، کارکنان کے ساتھ ریلی کی شکل میں اپنی رہائش گاہ جائیں گے۔

منظر عام پر آنے کے بعد عاطف خان نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا، عدالت نے ان کو 19 فروری تک ضمانت دے دی۔

pti

Election 2024

انتخابات 2024

GENERAL ELECTION 2024

election 2024 results