رانا ثناء اللہ کے دفتر پر دھاوا بولنے پر 31 افراد کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ تھانہ سمن آباد میں کیئر ٹیکر عرفان آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا
فیصل آباد میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے دفتر پر دھاوا بولنے پر 31 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ان 31 افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ سمن آباد میں کیئر ٹیکر عرفان آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ ملزمان نے پولنگ ڈے کے اگلے روز 9 فروری کو حملہ کیا، ملزمان نے دفتر کے سامان کی توڑ پھوڑ کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی۔
PMLN
Rana Sanaullah
Faisalabad
PAKISTAN MUSLIM LEAGUE (PMLN)
مقبول ترین
Comments are closed on this story.