Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

الیکشن کمیشن کا پی بی 21 میں آر او آفس میں ریکارڈ کے نقصان کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
شائع 14 فروری 2024 11:03am

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 21 میں ریٹرننگ آفیسر (آر او) آفس میں ریکارڈ کے نقصان کا نوٹس لے لیا۔

الیکشن کمیشن نے پی بی21 میں دوبارہ گنتی میں پولنگ ریکارڈ کو نقصان پہنچنے پر ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

صوبائی الیکشن کمشنر فرید آفریدی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔

ECP

اسلام آباد

Election Commission of Pakistan (ECP)

Returning Officers

Election 2024

انتخابات 2024

GENERAL ELECTION 2024

election 2024 results