Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انتخابی نتائج کیخلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کا احتجاج، الیکشن کمیشن کے باہر سیکیورٹی سخت

راستوں کو خاردار تاروں کے ذریعے بند کیا جارہا ہے
شائع 10 فروری 2024 02:13pm

انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن کمیشن کے ہاہر مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث دفتر کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی۔

انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن کمیشن کے ہاہر مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی۔

راستوں کو خاردار تاروں کے ذریعے بند کیا جارہا ہے، پولیس کی نفری اور بکتر بند الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر پہنچادی گئی۔

ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزئی نے الیکشن کمیشن کا دورہ کیا سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔

ECP

karachi

protest

Election Commission of Pakistan (ECP)

Election 2024

انتخابات 2024

GENERAL ELECTION 2024

Pakistan Elections 2024

ecp sindh