Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایک اور بڑا اپ سیٹ، آزاد امیدوار نے رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی

رانا ثناء اللہ این اے 100 فیصل آباد سے ہارے
شائع 09 فروری 2024 09:48pm

سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ فیصل آباد سے قومی اسمبلی نشست ہار گئے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 فیصل آباد کے تمام 377 پولنگ اسٹیشنز کے سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ 131996 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن میں درجن کے قریب اپ سیٹ- بڑے نام ہار گئے

جبکہ مسلم ليگ ن کے رانا ثناء اللہ خان 112403 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

election results

Rana Sanaullah

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024

election 2024 results

Punjab Election Results

Pakistan Elections 2024

NA 100