Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ثمر بلور ہار کے بعد پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کے گھر جا پہنچیں

ثمر بلور نے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ دیا۔
شائع 09 فروری 2024 07:08pm

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی خاتون رہنما ثمر بلور نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 83 میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کے مقابلے میں شکست کو کھلے دل قبول کیا ہے۔

اے این پی رہنما ثمر بلور نے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مینا خان کے گھر جا کر انہیں جیت پر مبارکباد دی۔

election results

Meena Khan

samar bilour

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024

election 2024 results

PK 83