Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان نہ کیا تو کارروائی ہوگی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور آر اوز کو ہدایت
اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 03:16am

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور آر اوزکو ہدایت کی ہے کہ آدھے گھنٹے میں نتائج کا اعلان کریں ورنہ کارروائی ہوگی۔

اس کے بعد چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے اور کچھ دیر بعد ایک حلقے کے انتخابی نتیجے کا اعلان کردیا۔

Election Commission of Pakistan (ECP)

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024

election 2024 results