Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فاروق ستار کی گاڑی پر فائرنگ کی خبر، ایم کیو ایم رہنما کا اہم بیان جاری

میں اور میرے گارڈ محفوظ ہیں، فاروق ستار
شائع 08 فروری 2024 07:48pm

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے اپنی گاڑی پر ہوئے حملے کی تردید کردی ہے۔

فاروق ستار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ این اے 244 سرجانی میں موجود ہوں، میری گاڑی پر حملے کی افواہ اڑائی گئی، میں اور میرے گارڈ محفوظ ہیں۔

فیصل آباد: پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار کے 4 گن مین گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار شہید

کراچی : لانڈھی نمبر 5 کے پولنگ اسٹیشن پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، توڑ پھوڑ

انہوں نے کہا کہ کسی دشمن نے حملے کی افواہ اڑائی ہے، میری گاڑی پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

firing

MQM Pakistan

Farooq Sattar

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024