Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیصل آباد: این اے 95 سے 2 مشتبہ افراد گرفتار، گاڑی سے اسلحہ برآمد

برآمد کیے جانے والے اسلحے میں3 کلاشنکوف، 13 میگزین اور سیکڑوں گولیاں شامل
شائع 08 فروری 2024 02:22pm

فیصل آباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 95 سے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ چک جھمرہ میں گرفتار کیے جانے والے مشتبہ افراد کی گاڑی سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

پولیس کے مطابق برآمد کیے جانے والے اسلحے میں3 کلاشنکوف، 13 میگزین اور سیکڑوں گولیاں شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان نایاب،فدااورعلی اسلحہ کی نمائش کررہےتھے۔

Faisalabad

NA 95

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024