جنوبی وزیرستان: پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکہ
نصیر اللہ وزیر جنوبی وزیرستان پی کے 110 سے انتخابی امیدوار ہیں
جنوبی وزیرستان میں پی کے 110 سے انتخابی امیدوار نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔
بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دھماکے کے وقت گاڑی میں نصیراللہ موجود نہیں تھے۔
نصیراللہ وزیر سابقہ ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے امیدوار ہیں۔
South Waziristan
خیبر پختونخوا
general elections
Election 2024
مقبول ترین
Comments are closed on this story.