ن لیگ کی سابق ایم این اے عائشہ رجب آئی پی پی میں شامل
عائشہ رجب نے آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر کی سپورٹ کا اعلان کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم این اے عائشہ رجب بلوچ نے جہانگیرترین سے ملاقات کے بعد استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔
ملتان میں سربراہ آئی پی پی جہانگیرترین کی رہائش گاہ پر عائشہ رجب بلوچ نے ان سے ملاقات کی۔ اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر عائشہ رجب بلوچ نے جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
جہانگیرترین نے سابق ایم این اے کو پارٹی مفلر پہننا کر خوش آمدید کہا۔
یہ بھی پڑھیں :
صوابی میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملی، الیکشن ہنگاموں سے نمٹنے کی مشقیں
اٹک جیل میں مجھے 3 سال تک خاموش بیٹھنے کی ڈیل آفر ہوئی تھی، عمران خان
عائشہ رجب نے آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر کی سپورٹ کا اعلان بھی کیا۔
Pakistan Politics
Istehkam i Pakistan Party (IPP)
Election 2024
انتخابات 2024
GENERAL ELECTION 2024
مقبول ترین
Comments are closed on this story.