فرانس کے برنارڈ آرنولٹ دنیا کے امیر ترین فرد بن گئے
26 جنوری تک کے اعداد و شمار کے مطابق آرنولت کے مجموعی اثاثے 207 ارب ڈالر سے زیادہ کے ہیں۔
فرانس کے برنارڈ آرنولٹ نے ٹیسلا کے ایلون مسک سے دنیا کا امیر ترین فرد ہونے کا اعزاز چھین لیا ہے۔
26 جنوری تک کے اعداد و شمار کے مطابق فرانس کے بزنس مین اور سرمایہ کار برنارڈ آرنولٹ کے اثاثے 23 ارب 60 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 207 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئے ہیں۔
برنارڈ آرنولٹ ایل وی ایم ایچ کے بانی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں۔
ٹیسلا، ایکس اور دوسرے بہت سے کاروباری اداروں اور گروپس کے مالک ایلون کے اثاثے اس وقت 204 ارب ڈالر ہیں۔
معروف جریدے فوربس کی دی ہوئی ریٹنگ میں امیزون کے مالک جوزف بیزوس کے علاوہ نائجیریا کا بزنس مین بھی شامل ہے۔
Elon Musk
FORBSE
BERNARD ARNAULT
THE WEALTHIEST MAN OF THE WORLD
مقبول ترین
Comments are closed on this story.