دنیا شائع 02 فروری 2024 04:51pm فرانس کے برنارڈ آرنولٹ دنیا کے امیر ترین فرد بن گئے 26 جنوری تک کے اعداد و شمار کے مطابق آرنولت کے مجموعی اثاثے 207 ارب ڈالر سے زیادہ کے ہیں۔