علیمہ خان نے پی ٹی ائی کے وکلاء سے جواب مانگ لیا
وکلاء نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشنز ہمارے ساتھ کھڑی ہوں گی، اب جواب دیں، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ وکلاء نے کیوں نہیں دیکھا ہمیں انصاف دلا سکیں گے یا نہیں۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے وکلاء ہمیں جواب دیں، ہمارے وکلاء نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشنز ہمارے ساتھ کھڑی ہوں گی۔
توشہ خانہ میں عمران کے ٹرائل پر بیرسٹر علی ظفر کا اہم بیان
عدالت کا عمران خان کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم
پولیس نے پی ٹی آئی سینٹرل میڈیا سیکرٹریٹ کو گھیر لیا
ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کردیا ہے، کوئی کیوں نہیں بول رہا، سب اپنی اپنی الیکشن کمپین کر رہے ہیں۔
toshakhana reference
Aleema Khan
Imran Khan Bushra Bibi Convicted
Toshakhana NAB reference
Imran Khan sentencing
مقبول ترین
Comments are closed on this story.