Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنوبی وزیرستان : پولیس اسٹیشن میں ڈی ایس پی کی پراسرار موت

ابتدائی طور پر موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس
شائع 26 جنوری 2024 09:41pm
فوٹو – فائل / روئٹرز
فوٹو – فائل / روئٹرز

جنوبی وزیرستان میں سروکئی پولیس اسٹیشن میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) نور خان پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔

پولیس کے مطابق ڈی ایس پی کی لاش کمرے سے ملی ہے، وہ مردہ پائے گئے ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، واقعہ کو مختلف پہلوؤں سے دیکھ رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق ڈی ایس پی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئےاسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا

Murder

Waziristan

KPK Police

KP Law and Order Situation