Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی
شائع 26 جنوری 2024 04:50pm
فوٹو ۔۔ فائل
فوٹو ۔۔ فائل

ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا، گزشتہ روز قیمت میں کمی آئی تھی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کے نرخ میں 342 روپے اضافے کا اضافہ ہوا۔

جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2020 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونا سستا ہوگیا تھا۔

pakistan economy

bullion rates

US Dollars

import export