Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوٹ لکھپت جیل : ایک دن میں 3 قیدی جاں بحق

جاں بحق قیدیوں کی عمریں 24 سے 40 سال کے درمیان ہیں، جیل حکام
شائع 20 جنوری 2024 09:21pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ایک دن میں 3 قیدی جاں بحق ہوگئے۔

جیل حکام کے مطابق مختلف بیماریوں میں مبتلاء قیدیوں کو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، اسپتال منتقل ہونے والے قیدی جانبر نہ ہو سکے۔

تینوں قیدی بیماری کی وجہ سے طبعی موت کا شکار ہوئے۔

جاں بحق قیدیوں میں 24 سالہ نوید احمد ، 36 سالہ عامرغلام رسول اور 40 سالہ عدنان مقصود شامل ہیں۔

lahore

lahore police

Street Crimes