Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

صادق آباد: رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی
شائع 19 جنوری 2024 12:09pm

صادق آباد میں رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔

رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی۔ ماچھی گوٹھ کے قریب انجن میں آگ لگ گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین آدھے گھنٹے سے مرکزی ریلوے ٹریک پرکھڑی ہے کیونکہ انجن سٹارٹ کرتے ہوئے آگ دوبارہ لگ جاتی ہے۔

آگ کی اطلاع کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں۔

fire

Train

Sadiqabad

REHMAN BABA EXPRESSS