پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 12:08pm مذاکرات کے دوران شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر 9 مئی کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 10:50am عدالت نے وزیراعظم اور دیگر کے خلاف بیرسٹر گوہر کی کرمنل کمپلینٹ ابتدائی بحث کیلئے مقرر کردی بیرسٹر گوہر نے اپنی درخواست میں 12 شہید اور 38 زخمی کارکنان کی لسٹ فراہم کی ہے
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 09:20am اسلام آباد کے ہوٹل میں لڑکی کا قتل، گرفتار ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا لاش کے گلے پر ازار بند کے نشان موجود ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 06:16pm اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں قیام پذیرلڑکی کی پراسرار موت واقعہ جی ایٹ کے نجی ہوٹل میں 23 سالہ لڑکی کے ساتھ پیش آیا۔
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 08:08pm توشہ خانہ کیس: بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، واپس روانہ بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، 190 ملین پائونڈ ریفرنس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 07:46pm جوڈیشل کمیشن اجلاس: ججز تقرری مؤخر، جسٹس شاہد بلال حسن آئینی بینچ میں شامل سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے 2 ججوں جسٹس عدنان کریم اور جسٹس آغا فیصل کی منظوری
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 03:50pm بیرسٹر گوہرعلی جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹرگوہرکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:04am موسم کی صورتحال: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سندھ میں موسم سرد رہنے کے ساتھ بونداباندی کی توقع ہے
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 04:19pm اسلام آباد: مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جج طاہر عباس سپرانےجسمانی ریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 01:06pm جڑواں شہروں میں راستے بند؛ عدالتی کارروائیاں متاثر، توشہ خانہ کیس سمیت متعدد ملتوی سرکاری و نجی دفاتر میں ملازمین کی حاضری آج بھی کم ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 03:45pm پنجاب اور جڑواں شہروں میں اشیا کی ترسیل بری طرح متاثر ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں ھپنجاب اور جڑواں شہروں میں اشیا کی ترسیل بری طرح متاثر ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 08:54pm اسلام آباد: خطرناک بینک ڈکیتیوں میں ملوث چھلاوا اپنے ’سفید جوگرز‘ کی وجہ سے گرفتار پولیس نے ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ملزم کو گرفتار کیا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 02:54pm ڈاکووں کےخوف سے کچے کی 50 چوکیوں سے اہلکار ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائے گئے مورچے اور او پی ویرانی کا منظر پیش کرنے لگے۔
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:49pm صادق آباد میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 خطرناک ڈاکو ہلاک ڈاکوؤں کے ساتھی فرار ہوگئے جن کے پیچھے بھاری نفری لگا دی ہے،پولیس
▶️ ویڈیوز شائع 02 ستمبر 2024 11:28am ’پڑھے گا سندھ، بڑھے گا سندھ‘ کے دعوے ادھارے رہ گئے ہمارے دوستوں کو نئی کتابین ملی ہیں اور ہم کو یہ ٹوٹی پھوٹی پرانی سی کتابیں ملی ہیں
پاکستان شائع 25 اگست 2024 11:48am مغوی اہلکار کی رہائی کے بدلے کیا دیا گیا، بڑا انکشاف ترجمان پنجاب پولیس نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی
پاکستان شائع 25 اگست 2024 10:06am پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرالیا کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی پر ورثاء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پاکستان شائع 24 اگست 2024 12:31pm صادق آباد کے مقام پر دریائے سندھ میں چلنے والا کشتی کلینک ڈوب گیا کلینک انڈس ہسپتال کے زیر اہتمام دریائے سندھ میں بھونگ سے مظفر گڑھ تک خدمات سرانجام دیتا تھا۔
پاکستان شائع 24 اگست 2024 09:39am کچے میں پولیس ہلکاروں کی شہادت، مقدمے میں 131 جرائم پیشہ افراد کےخلاف مقدمہ مقدمہ میں کوش سیلرا اوراندھڑ گینگ کے ایک سواکتیس جرائم پیشہ افراد کو نامزد کیا گیا ہے
پاکستان شائع 23 اگست 2024 10:13am رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے پولیس قافلے پر حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکار ہفتہ وار ڈیوٹی کرکے واپس آ رہے تھے کہ گاڑیاں بارش کے باعث کیچڑ میں پھنس گئیں اور ڈاکووں نے حملہ کر دیا