Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مقامی اور بین الاقوامی منڈی میں سونا مہنگا

10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار، 614 روپے ہوگئی
شائع 12 جنوری 2024 12:51pm

مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ می عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

10 گرام سونا 172 روپے اور تولہ 300 روپے مہنگا ہوگیا۔

10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان

International market

gold market