Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

اڈیالہ جیل کا قیدی رات گئے دم توڑ گیا

قیدی کو خراب صحت کے باعث بے ںظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
شائع 09 جنوری 2024 08:51am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

علاج کیلئے اڈیالہ جیل سے اسپتال پہنچایا گیا قیدی دم توڑ گیا۔

گزشتہ رات قیدی کو اڈیالہ جیل سے بے نظیر اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دوران علاج انتقال کرگیا۔

قیدی کو خراب صحت کے باعث بے ںظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل، 6 سینئر افسران معطل، قاتلوں کیخلاف مقدمہ درج

قیدی امتیاز احمد کے خلاف تھانہ اے این ایف راولپنڈی میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج تھا۔

Adiyala Jail

Prisoner Died