پیش امام، موذن، مبلغین کیلئے دبئی نے طویل المدتی ویزے کھول دیئے
واعظین اور محققین کو بھی سہولت۔ خدمات پر اظہار تشکر کیلئے نقد انعامات بھی دیے جائیں گے۔
متحدہ عرب امارات نے پیش امام، موذن، مفتیان، مبلغین اور دینی محققین کے لیے طویل المیعاد گولڈن ویزا کا اعلان کیا ہے۔
دبئی کی حکومت 20 سال تک ملک کی خدمت انجام دینے والے علمائے دین، مبلغین اور محققین کو اظہارِ تشکر کے طور پر گولڈن ویزا دے گی۔
گولڈن ویزا کے علاوہ ان تمام افراد کو عیدالفطر کے موقع پر نقد انعامات بھی دیے جائیں گے۔
UAE
dubai
golden visa
RELIGIOUIS PERSONALITIES
CASH PRIZES
مقبول ترین
Comments are closed on this story.