دنیا شائع 14 گھنٹے پہلے دبئی نے کاروباری دنیا میں ایک اور عالمی سنگِ میل عبور کرلیا دبئی کا مربوط ایکو سسٹم اسٹارٹ اپس اور اسمال میڈیم انٹرپرائزز کو مضبوط بنیاد فراہم کر رہا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 11:28am دبئی میں غیر قانونی ٹیکسیوں سے بچنے کے طریقے: رجسٹرڈ ٹیکسیوں کی پہچان کیسے کریں ٹیکسی کی پہچان کے لئے کچھ ضروری خصوصیات ہیں، جنہیں جاننا ضروری ہے
دنیا شائع 11 اپريل 2025 07:37pm دبئی دنیا کے 20 امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل گزشتہ دس سال کے دوران دبئی میں کروڑ پتی افراد کی تعداد میں 102 فیصد اضافہ ہوا
دنیا شائع 25 مارچ 2025 11:50pm دبئی حکومت کا بڑا اقدام، فری زون کمپنیوں کو پورے ملک میں کام کی اجازت دبئی کے باہر کاروبار کرنے کے خواہشمند اداروں کو متعلقہ علاقے کی مقامی انتظامیہ سے ایک سال کے لیے لائسنس اور پرمٹ حاصل کرنا ہوگا
دنیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 05:36pm دبئی میں حکومت کا کم قیمت گھروں کی تعمیر کا اعلان ہم رہائش کے متعدد آپشنز پیش کرنے کے لئے پرعزم ہیں، دبئی ولی عہد
دنیا شائع 12 مارچ 2025 12:15am دبئی میں سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر آ گئے دبئی کی پراپرٹی کنسلٹنسی بیٹر ہومز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہری اس حوالے سے پہلے نمبر پر ہیں
کھیل شائع 08 مارچ 2025 07:02pm فائنل کے لیے دباؤ تو ہے ، تجربہ بروئے کار لا کر نمٹا جا سکتا ہے، شبمن گل دبئی کنڈیشن سے واقف ہیں، پچ ویسی ہی ہوگی، بھارتی نائب کپتان کی پریس کانفرنس
کھیل اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 09:59pm چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل: بھارت آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
لائف اسٹائل شائع 25 فروری 2025 09:45pm دبئی میں جمعہ کے خطبوں کی زبان تبدیل کردی گئی رمضان سے قبل 55 نئی مساجد کی تعمیر کا اعلان بھی کر دیا گیا
دنیا شائع 24 فروری 2025 04:02pm کینسر نے بیٹی کی جان لے لی، باپ نے دولت اسپتال بنانے کیلئے عطیہ کردی دبئی کے کاروباری شخص میرواعظ عزیزی نے 3 ارب درہم کے بڑے عطیے کا اعلان کیا ہے
دنیا شائع 22 فروری 2025 06:06pm دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی دبئی میں تقریب رونمائی 15 ہزار سے زائد مہمانوں، سرکاری حکام، سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات، سفارت کاروں کی شرکت
کھیل شائع 22 فروری 2025 05:09pm پاکستان کیخلاف اچھا اسٹارٹ ملا تو بڑی اننگز کھیلوں گا، بھارتی کرکٹر شبمن گل چیمپینز ٹرافی میں غلطی کی گنجائش کم ہوتی ہے، بھارتی نائب کپتان
دنیا شائع 17 فروری 2025 12:10am پاکستانی لڑکے کی محبت میں ناکام واپس جانیوالی امریکی خاتون دبئی میں گرفتار اونیجا اینڈریو رابنسن 7 فروری کی رات کراچی سے پرواز ای کے 603 سے دبئی پہنچی تھی
پاکستان شائع 11 فروری 2025 07:22pm وزیراعظم کی کویتی ہم منصب، یو اے ای اور سری لنکن صدور سے الگ الگ ملاقاتیں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
لائف اسٹائل شائع 11 فروری 2025 11:12am ’آئی لینڈ اِن دی اسکائی‘، دبئی کا ہوا میں جزیرہ بنانے کا فیصلہ تیرتے باغات، جھرنے والے تالاب، اور منفرد تھرمل پولز، یہ سب کچھ ایک ایسے ٹاور میں سجے گا جو 328 فٹ بلند ہوگا
پاکستان شائع 09 فروری 2025 05:34pm وزیراعظم کل 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے دورے کے دوران ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے
لائف اسٹائل شائع 05 فروری 2025 11:38pm شارجہ میں بھارتی شہری نے 25 ملین درہم جیت لئے، پاکستانی روپے میں کتنی رقم بنتی ہے؟ میں ہمیشہ رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں پھلنا پھولنا چاہتا ہوں، اشیک پٹن ہارتھ
لائف اسٹائل شائع 04 فروری 2025 01:47pm صفر انکم ٹیکس کے باوجود دبئی حکومت اتنا کیسے کماتی ہے دبئی کی کامیابی کا راز اس کی مضبوط معاشی پالیسیوں اور متنوع ذرائع آمدنی میں چھپا ہے
ٹیکنالوجی شائع 02 فروری 2025 11:17pm دبئی فضائی ٹیکسی منصوبہ شروع کرنے کیلئے تیار جدید برقی ٹیکنالوجی پر مشتمل منصوبے کا مقصد کاربن کا اخراج کم کرنا ہے، حکام
لائف اسٹائل شائع 29 جنوری 2025 11:49pm شاہ رخ خان نے بھارتی اداکاروں سے کون سی انوکھی فرمائش کر دی؟ متحدہ عرب امارات گلوبل ولیج میں منعقدہ تقریب میں کنگ خان نے مداحوں کا محظوظ کیا
دنیا شائع 15 جنوری 2025 09:18pm عرب امارات: گولڈن ویزا کے فوائد سے آپ کیسے لطف اندوز ہوسکتے ہیں؟ آپ یو اے ای کے گولڈن ویزا کے لیے اپلائی کرنے کا سوچ رہے ہیں
کاروبار شائع 15 جنوری 2025 09:21am دبئی نے مسلسل دوسرے سال گلوبل پاور سٹی انڈیکس میں شاندار مقام حاصل کر لیا پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیےعالمی سطح پر اپنی پہچان بنانے کا سنہری موقع ہے
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:51pm ملک ریاض عرصہ بعد منظر عام پر آ گئے، دبئی میں دفتر کا افتتاح تجربہ دبئی میں تاریخی تعمیراتی منصوبہ مکمل کرے گا، انتظامیہ
دنیا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 02:15pm بھارت نے اعلی ترین سطح پر طالبان سے رابطہ کرلیا، پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ افغان وزیر خارجہ سے بھارتی سیکریٹری خارجہ کی ملاقات
دنیا شائع 05 جنوری 2025 12:40pm دبئی میں باحجاب خاتون کا مذاق اڑانے والی غیر ملکی خواتین گرفتار غیر ملکی خواتین بغیر اجازت خاتون کی ویڈیو بنا رہی تھیں
لائف اسٹائل شائع 28 دسمبر 2024 10:26am نئے سال پر دبئی میں سونے کی برسات کا اعلان، غریبوں کے وارے نیارے ہوگئے دبئی کے حکام نے محنت کشوں کے دل جیت لئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 11:09pm آفتاب اقبال دبئی میں گرفتاری کے بعد غائب، بیٹی اور بھائی کا بیان آگیا اب سے چند گھنٹے بعد آفتاب اقبال صاحب خود آپ بیتی بیان کریں گے، وکیل
دنیا شائع 23 دسمبر 2024 12:29pm دبئی: چار پاکستانیوں نے جعلی پولیس اہلکار بن کر بھارتی اغوا کرلیے، عدالت کا بڑا حکم ملزمان کی سزا پوری ہونے کے بعد انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا، عدالت
کھیل شائع 22 دسمبر 2024 01:14pm چیمپئینز ٹرافی، بھارت کے تمام میچز کیلئے نیوٹرل وینیو طے پا گیا ممکنہ شیڈول کے مطابق ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، ذرائع
دنیا شائع 22 دسمبر 2024 12:10pm یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان، نجی ادارے بھی بند رہیں گے وفاقی اتھارٹی نے اس حوالے سے ٹویٹر پر پوسٹ بھی شئیر کی