Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر جاں بحق

مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا، پولیس
شائع 06 جنوری 2024 11:31am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

شمالی وزیرستان میں تھانہ میرعلی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سرکاری اسکول ٹیچر یوسف خان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم افراد نے گاؤں حیدرخیل کے علاقے بابر خیل اسکول ٹیچر پر فائرنگ کی۔

گھر کی چھت پر آگ لگانے سے چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا۔

North Waziristan

firing incident

School Teacher Murdered